Trainer ٹرینر

46458090_10156038143399422_8054808579183476736_n

پروفیسر ابوبکر صدیق

 زمانہ طالب علمی سے ہی تصنیف وتالیف، ترجمہ ،تدریس اور خطابت سے وابستگی كے ساتھ ساتھ صحافت كے شعبہ سے بھی وابستہ رہے۔ عربی زبان میں ماہنامہ رسالے كے چیف ایڈیٹر كی حیثیت سے اپنے باقاعدہ صحافتی سفر كا آغاز كركے عربی اور اردو روزنامہ اہم الاخباركی ادارت كے بعد كئی قومی اخبار روزنامہ ہمدرد، معمار ٹائم كی ادارت كے ساتھ ساتھ كئی اردو اور انگریزی رسائل كی ادارت كی ذمہ داری نبھانے كے ساتھ ساتھ بین الاقوامی نشریاتی اداروں كے ساتھ بطور تجزیہ نگار كام كرنے اور تھنك ٹینكس كٍے ساتھ كام
كرنے كے علاوہ قومی  اور بین الاقوامی كانفرنسوں میں شركت كی۔

مزید جانئیے

Registration رجسٹریشن

شرائط وضوابط

  • ہر جمعہ یا ہفتہ كے روز اگلا خطبہ بمعہ سوالات امتحانی مشق ویب سائٹ پر میسر ہوگا۔
  • آپ خطبہ كو سننے كے ساتھ ساتھ تحریری خطبہ كا گہرائی كے ساتھ مطالعہ كریں گے۔
  • آپ تمام سوالوں كے جواب خود تحریر كریں گے۔ اور اس بات كا تحریری حلف نامہ بھی دیں گے۔
  • جوابات ٹائپ كركے یا ہاتھ سے لكھے ہوئے كی تصویر بنا كر یا بذریعہ ڈاك ارسال كرسكتے ہیں۔
  • حل شدہ مشقوں كو آئندہ جمعہ سے پہلے جمع كروانا لازم ہوگا۔
  • سرٹیفكیٹ كے حصول كے لئے 80 فیصد مشقوں كا حل كرنا اور كم ازكم 50 فیصد نمبر حاصل كرنا ضروری ہوگا۔

-fs-Application-Form-2018.xl